
تاریخ کو وہ بدترین غلطیاں جو بظاہر تو حقیر سی تھیں لیکن انہوں نے تاریخ کا دھارا ہی بدل کر رکھ دیا۔۔۔ جنگ عظیم اول کی وجہ بننے والا قتل کس غلطی کی وجہ سے ہوا؟ سٹالن کی موت کیسے ہوئی؟ دیوار برلن کیسے گری؟ اور ٹائی ٹینک ڈوبنے کی اصل وجہ کیا تھی؟؟ ناقابل یقین غلطیاں جنہوں نے بڑے بڑے المیوں کو جنم دیا۔۔۔ جانیے یہ سب اس وڈیو میں
https://www.youtube.com/watch?v=BZW69wGQdZQ&feature=youtu.be
No comments:
Post a Comment